A unique paint that reduces the electricity bill is ready, what is so special about this paint, know the details

بجلی کا بل کم کر نے والا انوکھا پینٹ تیار ،اس پینٹ میں کیا ایسی خاص بات ہے ،تفصیلات جانے

According to foreign media reports, researchers at an American university have developed such a paint

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک  امریکی یونیورسٹی کے محققین نے ایک ایسا پینٹ تیار کیا ہے

In which it is claimed that it will be possible to reduce the use of electricity

جس میں دعوی کیا گیا ہے کہ اس کے  بجلی سے  استعمال میں کمی کی جا سکے گی

According to a media report, scientists have designed a new paint containing different colors

 میڈیا رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے مختلف رنگوں پر مشتمل ایک نیا پینٹ ڈیزائن کیا ہے 

Which will help in reducing the increasing dependence on air conditioners and heaters

جو ایئر کنڈیشنرز اور ہیٹر پر بڑھتے ہوئے انحصار کو کم کرنے میں مدد دے گا

Scientists say that if this paint is used properly

 سائندانوں کا کہنا ہے کہ اگر اس پینٹ کااستعمال سہی طریقہ سے کیا جائے

So can significantly reduce electricity bills and emissions

تو  بجلی کے بلوں اور اخراج کو کافی حد تک کم کر سکتا ہے

According to media reports, this paint is capable of reflecting up to 80% of the mid-infrared light from the sun.

میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ پینٹ سورج سے آنے والی مڈ انفراریڈ روشنی کا 80 فیصد تک منعکس کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے

Usually absorbed as heat on building surfaces

عام طور پر عمارت کی سطحوں پر گرمی کے طور پر جذب ہوتی ہے

If this paint is used on the outside of a building, this paint keeps heat out

اگر اس پینٹ کو کسی عمارت کے باہر استعمال کیاجاتا ہے تو یہ پینٹ گرمی کو باہر رکھتا ہے 

While scientists say that it can also be used to keep heat inside the house

 جبکہ سائندانوں کا کہنا ہے کہ اسے گھر میں اندر اندر سے گرمی رکھنے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے

While scientists say that it can also be used to keep heat inside the house

اس پینٹ کو مختلف موسم میں استعمال کیا جاسکے گا جو ہ یہ سال بھر توانائی کی بچت کا حل فراہم کرتا ہے

For More Update Visit Site