اکثر براہ راست  نشریات کے دوران ہونے والے دلچسپ واقعات کی وڈیو شوشل میڈیا پر وائرل ہو تی رہتی ہیں

 ایسی ہی ایک وڈیو شوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے

 یہ وڈیو  برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے اینکر بارلو کی ہے 

 وڈیو پر صارفین کی جانب سے خوب تبصرے کیے جارہے ہیں 

 اینکر بارلو سیگمنٹ شروع کررہے تھے

جس میں وہ کمیرے دیکھ کر آپ دیکھ رہے ہیں‘ کہنے کے بجائے غلطی سے ’میں دیکھ رہا ہوں۔‘ کہہ جانتے ہیں

 جس کے بعد انھوں نے اپنی  سدھارتے ہوئے کہا کہ ’آپ دیکھ رہے ہیں‘ بی بی سی نیوز

بی بی سی نیوز یہ وڈیو اینکر بارلو نے (ٹوئٹر) پر شیئر کی

اور لکھا کہ کیا کوئی مجھے یاد دلا سکتا ہے کہ کون خبریں دیکھ رہا ہے

ودیو دیکھنے کے لیے watch video پر کلک کریں