ہر گھر کے باورچی خانے میں موجود چھوٹی چھوٹی گیندوں کی طرح گول سیاہ دانے
Round black grains like little balls in every home kitchen
جس کو ہم کالی مرچوں کے نام سے جانتے ہیں
Which we know as black peppers
جس کو تقریبا ہر کھانے میں اس کے زبردست ذائقہ کے لیے استعمال کیا جا تا ہے
Which is used in almost every food for its great taste
لیکن کیا آپنے سوچا ہے ان کا لی مرچوں میں کئی بیماریوں کا علاج بھی پوشیدہ ہے
But have you thought that the treatment of many diseases is also hidden in these chilies?
ماہرین کے مطابق کالی مرچ اینٹی آکسیڈینٹ سے بھرپور مصالحہ ہے
According to experts, black pepper is a spice rich in antioxidants
جس میں جسم کی اندرونی سوزش دور کرنے والی خاصیت موجود ہے
Which has the property of removing internal inflammation of the body
جس کے روز استعمال انسانی جسم کو کئی دائمی بیماریوں سے بچانے مدد فراہم کرتی ہیں
The daily use of which helps protect the human body from many chronic diseases
کالی مرچیں کھانسی اور بلغم کی بیماری میں بھی بہت مفید ہے
Black pepper is also very useful in cough and phlegm disease
ماہرین کے مطابق کالی مرچ اور شہد کا استعمال نہایت مفید ثابت ہو سکتا ہے
According to experts, the use of black pepper and honey can be very useful
اس کے لیے ایک چمچ شہد کو نیم گرم کر کے اس کے اوپر چٹکی بھر پسی ہوئی کالی مرچ چھڑکیں اور کھا لیں
For this, warm a spoonful of honey and sprinkle a pinch of ground black pepper over it and eat it.
For More Update
Visit Website
www.webnewshd.com