ناسا نے چراغ بلوچ کو اپنےخلائی راکٹ کےحوالے سے ڈیجیٹل کنٹینٹ بنانے کے لیے دنیا بھر سے دوسرے 35 افراد کے ساتھ منتخب کیا

Chirag Baloch was selected by NASA along with 35 other people from around the world to create digital content about their space rocket.

چراغ بلوچ اس وقت امریکہ میں ہیں

Chirag Baloch is currently in America

کمپیوٹر سائنسز میں پی ایچ ڈی کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں

Struggling to do Ph.D in Computer Sciences

وہ سوشل میڈیا پر ڈیجیٹل کنٹینٹ بھی بناتے ہیں

They also create digital content on social media

جبکہ دوسرے پلیٹ فارمز کے ذریعے فری لانسنگ بھی کرتے ہیں

While others also do freelancing through platforms

چراغ بلوچ اس وقت اسنیپ چیٹ میں کنٹینٹ ڈائریکٹر کےطور پر کام بھی کر رہے ہیں۔

Chirag Baloch is also currently working as a Content Director at Snapchat.

ناسا جب کوئی راکٹ خلا میں بھیجتا ہے

When NASA launches a rocket into space

تو اس کے لیے دنیا بھر سے ڈیجیٹل کام کرنے والوں کو بلاتا ہے

So for this it calls digital workers from all over the world

مزید جاننے کے لیے  نیچے دیے گئے learn more پر کلک کریں 

Click learn more below to learn more