Strange sight in the sky scaed the citizens, watch the video

آسمان پر عجیب و غریب منظر شہری خوفزدہ ،وڈیو دیکھیں

A video is going viral on social media

شوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہو رہی ہے

This video is from Keshavnagar and Kharadi Gothan area of ​​Bharti

یہ وڈیو بھارٹی علاقے کیشو نگر اور کھراڈی گوتھن کی ہے 

In which the citizens got scared after seeing a strange scene in the sky

جس میں  شہری آسمان پر عجیب و غریب منظر دیکھ کر خوف میں مبتلا ہو گئے

The video is going viral on social media very fast

وڈیو شوشل میڈیا پر بہت تیزی سے وائرل ہو رہی ہے

On which Sar Fan is also commenting

 جس پر صار فین تبصرے بھی کر رہے ہیں

Due to which the color of the sky also turned black

جس کی وجہ سے آسمان کا رنگ بھی کالا ہوگیا

Citizens made a video of the scene and shared it on social media

منظر کی وڈیو بنا کر شہریوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کیں

Which went viral

جو وائرل ہوگئیں

Click on Watch Video to watch the video

وڈیو دیکھنے کے لیے واچ وڈیو پر کک کریں