A video is going viral on social media

شوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہو رہی ہے

in which a girl is seen walking home from school

جس میں ایک لڑکی اسکو ل سے گھر جاتی دکھا ئی دے رہی ہے 

you can see a girl carrying a bag from a quiet street

وڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں ائک سنسان گلی سے ایک لڑکی بیگ اٹھا ئے جارہی ہے

A person gets out of it and tries to abduct the girl.

 کہ ایک گاڑی لڑکی کے پاس آکر رکتی ہے

As soon as the car starts approaching the girl,

اور اس سے ایک شخص  اتر کر لڑکی کو اغوا کر نے کی کوشش کر تا ہے

a dog comes from behind, from which the girl backs away

گاڑی لڑکی کے جیسے ہی قریب آنے لگتی ہے تو پیچھے سے کتا آجاتا ہے  

after which the kidnapper runs away

 جس کے بعد اغوا کار بھاگ جاتا ہے 

Millions of people have seen it while also giving interesting comments on it

وڈیو کو اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں جبکہ اس پر دلچسپ تبصرے بھی کر رہے ہیں 

Click on watch video to watch the video 📷

وڈیو دیکھنے کے لیے watch video پر کلک کریں