ایلون مسک کا صحا فیوں کے لیے بڑا اؑعلان

 ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ایکس’ پر ٹوئٹ کر تے ہو ئے کہا کہ

اگر آپ صحافی ہیں جو لکھتے ہوئے آزادی چاہتے ہیں

 اور زیادہ آمدنی کا خواہش مند ہے

 تو اس پلیٹ فارم پر اپنی لکھائی پبلش کریں  

سی ای او ‘ایکس’ کی اس ٹویٹ کو صارفین نے بھی خوب سراہا

ایلون مسک کہ اس ٹوئٹ کے بعد دنیا بھر سے  صارفین اس پر تبصرے کر رہے ہیں 

ایک صارف نے لکھا کہ ہم اور دنیا بھر میں ہزاروں ایسے لوگ ہوں گے

جو آزادانہ طور پر بات نہیں کر سکتے 

 ایک اور صارف نے لکھا کہ  یہ پلیٹ فارم صحافیوں کی زندگیاں بدل دے گا