مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے اہم خبر

(سی پی پی اے) نے جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کردی

 نیپرا اتھارٹی 30 اگست کو سماعت کرے گی

 درخواست میں بتایا گیا کہ جولائی میں پانی سے 37.18 فیصد

کوئلے سے 14.68 فیصد

 فرنس ائل سے 1.98 فیصد

درامدی ایل این جی سے 19.67 فیصد بجلی پیدا کی گئی

جولائی میں مقامی گیس سے 7.61 فیصد

جوہری ایندھن سے 14.29فیصد بجلی پیدا کی گئی

 سنٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافے کے لیے درخواست کی ہے

For More Update Visit Web Site