According to the details, the video of the meeting of the national team captain Shahid Afridi with the well-known Bollywood actors Aftab Shudsani and Suhail Khan

تفصیلا ت کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کی بالی ووڈ کے معروف اداکار آفتاب شودسانی اور سیہل خان سے ملا قات ہو ئی

The Video has also gone viral on social media.

ملا قات کی وڈیو شوشل میڈیا پر  بھی وائرل ہو گئی

At the end, in  the airport,

 میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ ملاقات یو ایس ماسٹر ٹی 10 لیگ کے اختتام پر ائیر پور ٹ پر ہوئی بھی وائرل ہو ئی

Sohail Khan and Shahid Afridi can be seen meeting warmly.

 ویڈیو میں سہیل خان اور شاہد آفریدی کو گرم جوشی سے ملتے دیکھا جاسکتا ہے

Shahid Afridi shared the video and wrote

 شاہد آفریدی نے شئیر کر تے ہو ئے لکھا کہ

that one thing I can say for sure is that sports, especially cricket.

 ایک بات یقینی طور پر کہہ سکتا ہوں کہ کھیل، خاص طور پر کرکٹ سے زیادہ کوئی چیز لوگوں کو متحد نہیں کرتی

more than the last 40 days I have been traveling to USA and Canada

 گزشتہ 40 دنوں سے ٹورنامنٹ اور شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے عطیات ایونٹس کی وجہ سے امریکا اور کینیڈا کا سفر کررہا ہوں

for the tournament and Shahid Afridi Foundation donation events and miss Pakistan.

 پاکستان کی یاد آرہی ہے

For Watch Video Click On  Watch Video