بلی کی بلب ٹھیک کرنے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم  مچا دی، صارفین الیکٹریشن بلی کا نام دے دہا 

سوشل میڈیا پر اکثر بلیوں کی شرارتی ویڈیوز وائرل ہوجاتی ہیں جنہیں دیکھ کر آپ مسکرا اٹھتے ہیں

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل  ہو رہی ہے

جس میں ایک بلی کو بلب ٹھیک کرنے کی کوشش کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

۔ کہ بلی فریز پر چڑھتی ہے اور چھت کے بلب کو ٹھیک کر نے کی کوشش کر تی ہے

لیکن وہ بند ہوجا تا ہے

بارہا کوشش کے بعد آخر کار وہ کامیاب ہو جاتی ہے

اس الیکٹریشن بلی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے

جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں

جب کہ اس پر دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔

وڈیو دیکھنے کے لیے watch video پر کلک کریں