Toni Marie Tedesco, 36, from Florida, taught a squirrel what it learned by watching a video. Everyone was surprised

 فلوریڈا سے تعلق رکھنے والی 36 سالہ ٹونی میری ٹیڈیسکو نے گلہری کو ایسی چیز سیکھادی جس کو دیکھنے والے واہ وا ہ کیے بغیر نہ رہ سکے

which has gone viral on social media

شوشل میڈیا پر جس کی وڈیو بھی وائرل ہو گئی ہے

comments from fans. Also being done

جس پر صا ر فین کی جانب سے تبصرے بھی کیے جارہے ہیں

according to media reports, was performed by Mary Tedesco with her husband,

 میڈیا رپورٹ کےمطابق میری ٹیڈیسکو نے اپنے شوہر چک بیسٹ جونیئر کے ساتھ مل کر انجام دیا ہے

In the video, you can see the squirrel doing water skiing

۔وڈیو میں آپ گلہری کو ق واٹر اسکیئنگ کرتے دیکھ سکتے ہیں

in which the squirrel is performing various tricks

جس میں گلہری مختلف کرتب دکھا رہی ہے

according to the woman seen in the video.

خاتون کے مطابق وڈیو میں نظر آنے والی ویڈیو میں جو گلہری نظر آ رہی ہے

The squirrel in the video is named Twiggy,

اس کا نام ٹویگی ہے

who is the fourth squirrel to water ski, having trained three before.

اس کا نام ٹویگیجو واٹر اسکیئنگ کرنے والی چوتھی گلہری ہے اس سے پہلےبھی وہ تین کو ٹرین کر چکی ہے  ہے

For Watch Video click On Watch Video 

وڈیو دیکھنے کے لیے watch video پر کلک کریں